ایکنانیوز- مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ پوپ فرانسس رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔
پوپ فرانسس کو پاکستان دورے کی دعوت پورٹس اینڈ شپنگ کے وفاقی وزیر کامران مائیکل اور وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے دی۔