بین الاقوامی گروپ: درختوں کی چھال، ہڈیوں اور پتوں کے بعد اب پتھر پر قرآنی نسخہ تیار کیا گیا ہے جو بہت سی خصوصیات کا حامل ہے۔ نسخہ مکمل طور پر واٹر پروف ہونے کے ساتھ ساتھ دیگر اور خصوصیات بھی رکھتا ہے۔
قرآن کریم کی 1400 سالہ تاریخ کے اس نادر نمونے کی تیاری میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی نصف مقدار اور کیلشیم کاربونیٹ کی 80 فیصد مقدار شامل ہے، یہ مکمل طور پر واٹر پروف ہونے کے ساتھ ساتھ دیگر اور خصوصیات بھی رکھتا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ماہرین نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مختلف دینی کتب، بیگ اور کاغذی مصنوعات تیار کی ہیں۔