آسٹریلیا؛ ایام فاطمیہ کی مجالس کا اہتمام

IQNA

آسٹریلیا؛ ایام فاطمیہ کی مجالس کا اہتمام

14:02 - March 09, 2016
خبر کا کوڈ: 3500436
بین الاقوامی گروپ: : ملبرن میں حسینی سوسائٹی آف وکٹوریہ کے تعاون سے مجالس بارہ مارچ سے شروع ہوں گی

ایکنا نیوز- دنیا بھر کی طرح محبان اہلبیت (ع) کی جانب سے آسٹریلیا میں بھی ایام شہادت خاتون جنت بی بی فاطمتہ الزھرا (س) کے حوالے سے مجالس کا اہتمام کیا گیاہے۔

ملبرن میں حسینی سوسائٹی آف وکٹوریہ کے تعاون سے ہفتہ بارہ مارچ سے مجالس کا آغاز ہوگا، قم سے آیے ہوئے پاکستانی عالم دین حجت الاسلام لیاقت علی مرتضوی مجالس سے خطاب کریں گے.


قابل ذکر ہے کہ مذکورہ ادارے کے تعاون سے ایام ولادت اور ایام شہادت معصومین (ع) کے حوالے سے مختلف پروگرامز منعقد ہوتے رہتے ہیں ۔


خاتون جنت حضرت بی بی فاطمتہ الزھرا (س) کے ایام شہادت کی مناسبت سے پاکستان کے شہر کویٹہ میں بھی مجالس دس مارچ سے شروع ہوں گی۔

نظرات بینندگان
captcha