رهبر معظم انقلاب کے نام ترکی کے شیعوں کا خط + فوٹو

IQNA

رهبر معظم انقلاب کے نام ترکی کے شیعوں کا خط + فوٹو

8:57 - March 26, 2016
خبر کا کوڈ: 3500502
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے ایک شیعہ گروپ کی جانب سے رهبر معظم انقلاب کو خط لکھا گیا ہے جسمیں امام خمینی(ره) کی برسی میں شرکت کی خواہش کی گئی ہے

ایکنا نیوز- ترکی کے شہر «الازیغ» سے تعلق رکھنے والا  ایک گروپ جو امام خمینی(ره) کے عشق میں شیعہ مذہب قبول کرچکا ہے اس گروپ نے رهبر معظم انقلاب حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کو خط لکھا ہے جسمیں امام خمینی(ره) کی برسی میں شرکت کی خواہش ظاہر کی گئی ہے.

رهبر معظم انقلاب کے نام ترکی کے شیعوں کا خط + فوٹو

کرد ستان کے شہر الازیغ لفظ عرب کے لفظ «العزیز» سے لیا گیا ہے ۔ اس شہر میں کرد، ترک اور آذری قوم کے لوگ آباد ہیں.

نظرات بینندگان
captcha