چین؛حضرت فاطمه زهرا(س) کے حوالے سے اشاعت خصوصی کا اجرا

IQNA

چین؛حضرت فاطمه زهرا(س) کے حوالے سے اشاعت خصوصی کا اجرا

8:52 - April 03, 2016
خبر کا کوڈ: 3500526
بین الاقوامی گروپ: رایزنی مرکز کے تعاون سے چین میں «فاطمه زهرا(س)،رسول اکرم کی بیٹی اور بہترین نمونہ» کے عنوان سے خصوصی شمارہ شائع کیا گیاہے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق یوم ولادت با سعادت حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر«فاطمه زهرا(س)،رسول کی بیٹی اور بہترین نمونہ» کے عنوان سے الیکٹرونک اشاعت خصوصی شا ئع کیا گیا ہے.



رایزنی مرکز کے تعاون سے چینی زبان میں فاطمه(س) چین اور چینی مسلمانوں کی نگاہ میں مختلف مقالے ، احادیث اور آپکی شخصیت پر ادبی اور علمی تحاریر پر مشتمل شمارہ شائع کیا گیا ہے.


قابل ذکر ہے کہ پیکن میں ہرسال اسلامی روایت کے مطابق جمادی الثانی کے مہینے میں مساجد میں حضرت فاطمه(س) کی ولادت کا جشن منایا جاتا ہے.


3485229
نظرات بینندگان
captcha