افغانستان؛ قرآنی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

IQNA

افغانستان؛ قرآنی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

9:54 - April 13, 2016
خبر کا کوڈ: 3500586
بین الاقوامی گروپ: قرآنی کورس کے اختتام پر کابل شہر میں اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «hqmi.org» کے مطابق افغانستان کی انجمن حفظ قرآن اور عالمی انجمن حفظ قرآن کے تعاون سے سترہ اساتذہ کو قرآنی استاد کے اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔


ایک سو باون روز جاری رہنے والے کورس میں قرآنی شرکاء کو «تلاوت قرآن به روایت حفص از عاصم»، «سیرت النبی»، «زبان عربی» اور «مبانی اور اصول علم تجوید» پڑھایے گئے۔


کورس کے شرکاء نے اس پروگرام میں شرکت کو علمی حوالے سے انتہائی مفید قرار دیا

اختتام پر شرکاء کو انعامات اور اسناد پیش کیے گئے۔

یہ اسناد حسن قرآت میں مکمل عبور یا حفظ قرآن کے ساتھ قرآت پر عبور رکھنے والوں کو دیے جاتے ہیں ۔ اسناد مکتب «شامی» اور مکتب «حجاز و مصر» سے متعلق بتایا جاتا ہے۔


3487971

نظرات بینندگان
captcha