مصر؛ «صوت زیبا» حسن قرآت مقابلوں کا اهتمام

IQNA

مصر؛ «صوت زیبا» حسن قرآت مقابلوں کا اهتمام

10:55 - April 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3500602
بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر کے مشیر «محمد مهنا» کے مطابق بهترین آواز مقابله حسن قرآت رمضان المبارک میں منعقد هوگا

ایکنا نیو- نیوز سایٹ «الوفد» کے مطابق شیخ الازھر کے مشیر «محمد مهنا» کا کهنا هے که ماه رجب المرجب کے وسط سے رجسٹریشن کا عمل شروع هوگا

انکا کهنا تھا که مقابلے شیخ الازھر «أحمد الطیب» کی زیرنگرانی شروع هوں گے

محمد مهنا کے مطابق مقابلوں کے کامیاب قاریوں کو رمضان المبارک میں جامعه الازھر کے دانشوروں کے اعزاز میں منعقده پروگرام میں انعامات دیے جائیں گے۔


شیخ الازھر کے مشیر کا کهنا هے که «صوت زیبا» یا بهترین آواز مقابله حسن قرآت میں تمام خواهشمند قاری شرکت کرسکتے هیں اور اسکے لیے جامعه الازھر کے مرکز سے فارم حاصل کیا جاسکتا هے۔

اطلاعیه کے مطابق مقابلے میں شرکت کے خواهشمند قاریوں سے مقابلے سے قبل ابتدایی ٹیسٹ لیا جائے گا۔

3488572

نظرات بینندگان
captcha