ایکنا نیوز- بین الاقوامی مقابلہ حفظ میں خواہشمند مرد حافظ حضرات مقابلوں میں شرکت کے لیے ٹیلفون نمبر 00989193144311-00989127508297 یا ای میل ایڈرس H.hamidi92@yahoo.com پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
حفظ کے بین الاقوامی مقابلے ایران میں بارہ سے سترہ میی تک منعقد ہوں گے اور شرکت کرنے والے حافظ کے علاوہ ایک ہمراہ کی ریٹرن ٹکٹ اور رہایش وغیرہ کے اخراجات بھی مقابلوں کے میزبان کے ذمے ہوںگے۔
خواہشمند حافظ کے لیے آڈیو فارمیٹ میں تلاوت اور مکمل حفظ قرآن کی سرٹیفیکٹ کا پیش کرنا یا بھیجنا لازمی ہے۔