پاکستان؛ شہادت امام موسی کاظم(ع) کے حوالے سے مجالس کا انعقاد

IQNA

پاکستان؛ شہادت امام موسی کاظم(ع) کے حوالے سے مجالس کا انعقاد

8:18 - May 03, 2016
خبر کا کوڈ: 3500707
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے مختلف شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں میں میں گذشتہ رات سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے

ایکنا نیوز- پچیس رجب یوم شہادت امام موسی کاظم(ع) کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں مجالس اور محافل عزا منعقد کی جارہی ہیں۔


کراچی ، لاہور ، راولپنڈی اور کویٹہ کی مساجد اور امام بارگاہوں میں کل رات مجالس عزا منعقد کی گئیں جنمیں امام کاظم کی سیرت پر علما نے خطاب کیا ۔


کویٹہ میں بھی علمدار روڑ کے اکثر امام بارگاہ میں مجلس عزا منعقد ہوئی اور اسی مناسبت سے آج شام پانچ بجے مدرسہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا سید آباد میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں تمام خواہران زینبی سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha