ملایشیا قرآنی مقابلوں میں شهید «حسنی کارگر» کی یاد

IQNA

ملایشیا قرآنی مقابلوں میں شهید «حسنی کارگر» کی یاد

7:42 - May 04, 2016
خبر کا کوڈ: 3500714
بین الاقوامی گروپ: قطری اخبار «الرایة» نے اٹھانویں قرآنی مقابلوں کی خبر کے ساتھ شهید «حسنی کارگر» کی تصویر کو سرورق پر شایع کیا

ایکنا نیوز- قطری اخبار میں لکھا ہے: «حفظ و حسن قرآ ت کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے کوالالمپور کے عالمی تجارتی مرکز «پوترا»میں ۶۹ ممالک کے طلبا اور طالبات کے درمیان جاری ہیں».

قطری اخبار میں گذشتہ سال کے مقام اول حاصل کرنے والے ایرانی قاری «محسن حاجی حسنی کارگر» کی تصویر کے ساتھ اس کا ذکر بھی کیا ہے کہ وہ حادثہ منی میں درجہ شہادت پر فائز ہوچکے ہیں۔


اسی طرح نیوز سایٹ «الرایة» میں مختلف ممالک کے قرآء کی شرکت کا ذکر بیان کرنے کے علاوہ «محسن حاجی حسنی کارگر» کی تصویر جسمیں وہ انعام وصول کررہے ہیں شایع کیا گیا ہے

نیوز ویب سایٹ «الوطن» نے بھی ایران کے قاری سید‌مصطفی حسینی، کا نام لیتے ہوئے سال گذشتہ میں شرکت کرنے والے شهید حاجی حسنی کارگر کا ذکر کیا ہے۔


3494693
نظرات بینندگان
captcha