برطانیہ میں اسلام مخالف افراد کا احتجاج ناکام

IQNA

برطانیہ میں اسلام مخالف افراد کا احتجاج ناکام

7:03 - May 11, 2016
خبر کا کوڈ: 3500763
بین الاقوامی گروپ: بارٹن شہر میں اسلام مخالف گروہ Casual Infidels کا اسلام مخالف احتجاجی پروگرام کامیاب نہ ہوسکا

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «میٹرو» کے مطابق اسلام مخالف گروہ Casual Infidels کا مظاہرہ مکمل طورپر ناکام ہوا اور احتجاجی مظاہرے میں صرف دو درجن کے لگ بھگ افراد شریک ہوئے

اسلام مخالف گروہ Casual Infidels جو خود کو مزدورحامی قرار دیتا ہے انکا پروگرام تھا کہ اسلام مخالف مظاہرے میں کافی افراد کو شریک کرسکے.


اسٹافورڈشر پولیس سربراہ کے مطابق مظاہرے کا اجازت نامہ صادر ہوچکا تھا مگر کم افراد کی شرکت کی وجہ سے درجن بھر مظاہرین لیڈروں کے خطاب کے بغیر ہی واپس گھروں کو چلے گیے


پولیس ترجمان کا کہناہے کہ ہماری ذمہ داری امن و امان برقرار رکھنا ہے اور خوشی ہے کہ یہ مظاہرہ کسی واقعے کے بغیر اختتام پذیر ہوا۔


3496775

نظرات بینندگان
captcha