بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایران کے اعلی حکام کو دعوت شرکت

IQNA

بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایران کے اعلی حکام کو دعوت شرکت

6:46 - May 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3500778
بین الاقوامی گروپ: ادارہ اوقاف کے سربراہ نے خطبہ جمعہ سے قبل خطاب میں اعلی ایرانی حکام کو مقابلوں کے پروگرام میں آنے کی دعوت دی

ایکنا نیوز- تہران میں نماز گزاروں سے خطاب میں رہبر انقلاب کے نمایندے اور وزارت اوقاف کے سربراہ

حجت‌الاسلام والمسلمین علی محمدی نے قرآن کے بین الاقوامی پروگراموں کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے اعلی فوجی اور سیاسی حکام کو مقابلوں کے پروگراموں میں آنے کی دعوت دی۔


اس ہفتے کے آخر تک جاری رہنے والے مقابلوں کی اہمیت بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حتی مختصر مدت کے لیے سہی مگر ان مقابلوں میں آنے کے اہم معنوی اثرات ہوں گے۔


حجت الاسلام محمدی نے کہا کہ قرآنی امور کے حوالے سے خدمات انجام دینے والے خدا کے ہاں خاص مقام رکھتے ہیں ۔

3497504


نظرات بینندگان
captcha