داعش کی جانب سے حج پر جانے والوں کے لیے شرائط !

IQNA

داعش کی جانب سے حج پر جانے والوں کے لیے شرائط !

6:16 - May 21, 2016
خبر کا کوڈ: 3500832
بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد تنظیم نے مخصوص شرائط پر اپنے زیر علاقہ خواہشمندوں ک حج پر جانے کی اجازت دے دی!

ایکنا نیوز- العالم چینل کے مطابق داعش نے اعلان کیا ہے کہ اس سال مخصوص شرایط کے ساتھ حج کے خواہشمندوں کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔ شرایط کچھ یوں ہیں



- داعش کے کسی رکن کی جانب سے تصدیق نامہ

- واپس آنے کے لیے کسی زمین یا جائیداد کا ضمانت نامہ جمع کرانا

- ۱۹۷۰ یا اس سے زیادہ کی تاریخ پیدائش

- داعش کے منعقد کردہ«اسلامی کورس» میں شرکت کی سرٹیفیکٹ

داعش نے اعلان کیا ہے کہ انکے جاری کردہ ڈکومنٹس کے ساتھ ہی رابطہ کیا جاسکتا ہے

اگرچہ معلوم نہیں کہ کس پاسپورٹ یا شناختی کارڈ کے ساتھ اور کس راستے سے یہ لوگ حج پر جاسکیں گے!

امریکہ اور اسرائیل کی بنائی گئی وہابی – تکفیری تنظیم اسلام کو بدنام کرنے کی غرض سے کام کررہی ہے اور اس میں ہزاروں لوگ ان ممالک کی ایجنسیوں کے تعاون سے اس تنظیم میں شامل ہوچکے ہیں مگر اب یہ تنظیم خود اپنے حامیوں کے لیے ایک مصیبت بن چکی ہے ۔

3499715


نظرات بینندگان
captcha