ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے maide.az،کے مطابق حافظ حسین شیخ احمداف سال ۱۸۹۶ کو روس کے ایک شہر میں پیدا ہویے اور اس وقت ایک سو بیس سال کے ہوچکے ہیں.
چار بیٹی اور دو بیٹوں کے ساتھ بڑھاپے اور کمزوری کے باوجود احمداف قرآنی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں.
احمداف نے زندگی کے پچاس سال قرآن مجید حفظ کرنے میں صرف کیے اور حفظ قرآن پر وہ بیحد خوش اور رضامند ہیں۔