آسٹریلیا میں اسلام مخالف ریلی نکالنے والے گروپوں میں تصادم

IQNA

آسٹریلیا میں اسلام مخالف ریلی نکالنے والے گروپوں میں تصادم

15:38 - May 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3500886
بین الاقوامی گروپ: ملبرن میں نسل پرستی اور اسلام کے خلاف ریلیاں نکالنے پر جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ متعدد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «telesurtv»آ کے مطابق آسٹریلیا میں نسل پرستی اور اسلام کے خلاف ریلیاں نکالنے پر جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ متعدد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 
اطلاعات کے مطابق میلبورن میں 2 مخالف دھڑوں نے ریلیاں منقعد کی تھیں، اسی دوران ان کے درمیان تصادم ہوگیا۔ریلیاں پر امن طور پر منعقد کروانے کے لیے پانچ سو پولیس اہلکار تعینات کے گئے تھے۔
داعش کی سرگرمیوں کے بعد آسٹریلیا میں اسلام مخالف مہم میں شدت آگیی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha