دبئی قرآنی مقابلوں میں ۹۱ ممالک شرکت کے خواہشمند

IQNA

دبئی قرآنی مقابلوں میں ۹۱ ممالک شرکت کے خواہشمند

8:36 - June 03, 2016
خبر کا کوڈ: 3500905
بین الاقوامی گروپ: اکانوے ممالک کے قرآنی نمایندے بین الاقوامی قرآنی مقابلہ " دبئی ایوارڈ" میں شرکت کے لیے آمادہ ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «alkhaleej.ae» کے مطابق بیسواں قرآنی مقابلہ " دبیی ایوارڈ " سات تا اٹھارہ رمضان تک «دبیی چیمبر آف کامرس» میں منعقد ہوگا

دبیی قرآنی مقابلوں کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ «ابراهیم محمد بوملحه» کا کہنا ہے کہ اس بار مقابلوں میں ریکارڈ تعداد میں ممالک شرکت کریں گے۔


ججز کمیٹی کا اعلان

مقابلوں کی کمیٹی کے اعلان کے مطابق حفظ مقابلوں میں سعودی عرب کے «عادل بن إبراهيم محمد رفاعي» عرب امارات کے، «شيخ علي حسن عبدالله آل علي» مصر کے «شيخ أيمن أحمد أحمد محمد سعيد» کویت کے، «شيخ عبدالعزيز فاضل مطر فهد العنزي»شام کے «شيخ أيمن رشدي سويد» اور سوڈان کے «شيخ علي محمد الزين مبروك» ججز کے فرائض انجام دیں گے۔


دبیی حفظ مقابلوں کے ہمراہ «خوبصورت ترین صوت» مقابلہ بھی منعقد ہوگا جسمیں امارات کے «شیخ أسامة الصافي» اور «شيخ عبدالعزيز حسين الحوسني» عراق کے «شيخ عبدالرزاق عيطان الدليمي» ججز ہوں گے۔


3503201

نظرات بینندگان
captcha