سعودی عرب میں ۱۴ شیعه افراد کو موت کی سزا

IQNA

سعودی عرب میں ۱۴ شیعه افراد کو موت کی سزا

8:38 - June 03, 2016
خبر کا کوڈ: 3500906
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کی اعلی عدالت نے قطیف شہر کے چودہ شیعوں کو موت کی سزا سنادی

ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق ریاض کی اعلی عدالت نے سال ۲۰۱۱ میں مظاہروں میں شامل چودہ افراد کو موت جبکہ تین دیگر کو پندرہ سال قید کی سزا سنا دی


سعودی عرب میں عرب اسپرنگ روکنے کے لیے قطیف شہر میں مظاہرہ کرنے والے متعدد شیعوں کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ ان پر مختلف مقدمات درج کیے گیے تھے۔


سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں متعدد شیعہ عدالتوں میں الزامات کے تحت مقدموں کا سامنا کررہے ہیں ۔

آل‌سعود کے ظالم حکام نے انہیں الزامات کے تحت معروف شیعہ عالم دین آیت‌الله شیخ نمر باقر النمر کا سر جنوری میں قلم کردیا تھا۔


3503271

نظرات بینندگان
captcha