جرمنی؛ ہمبرگ میں محفل انس با قرآن کا اہتمام

IQNA

جرمنی؛ ہمبرگ میں محفل انس با قرآن کا اہتمام

9:35 - June 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3500981
بین الاقوامی گروپ: ہمبرگ اسلامی مرکز میں رمضان المبارک کے حوالے سے اکیس جون کو قرآنی محفل منعقد ہوگی

جرمنی؛ ہمبرگ میں محفل انس با قرآن کا اہتمام


ایکنا نیوز- اسلامی مرکز ہمبرگ کے مطابق پندرہ رمضان المبارک کے حوالے سے شام چھ بجے محفل حسن قرآت منعقد ہوگی

اس مرکز میں منعقدہ قرآنی مقابلہ بعنوان «ضیافت الهی» کے کامیاب قاریوں کو اس محفل میں انعامات دیے جائیں گے.

قرآنی مقابلے میں بیس سوالات دیے گیے ہیں جو تیرہ رمضان تک جمع کرائے جاسکتے ہیں.


مذکورہ پروگرام میں جزء‌خوانی قرآن، دعائے افتتاح، تقریر، حسن قرآت، جشن ولادت امام حسن مجتبی(ع) کا پروگرام شامل ہے جبکہ ایام قدر اور شهادت امام علی(ع) کے حوالے سے خصوصی پروگرامز بھی اس مرکز میں منعقد ہوں گے.


رمضان المبارک کے دنوں میں ہر روز ۱۸ سے ۲۰:۱۵ تک نوجوانوں اور جوانوں کے لیے قرآنی کلاس بھی جاری ہے جسمیں حجت‌الاسلام والمسلمین حقیقت قرآن مجید سکھا رہے ہیں.


3506650

نظرات بینندگان
captcha