
ایکنا نیوز- ترکی میں جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج مقامی وقت کے مطابق دو بجے جامع مسجد استنبول میں منعقد ہوگی۔
تقریب میں کامیاب قاریوں کے ناموں کا اعلان ہوگا۔ حسن قرآت کے تین اور حفظ مقابلوں کے تین کامیاب حفاظ کو انعامات دیے جائیں گے۔
ایران کے قاری مهدی غلامنژاد اور حافظ سعید علیاکبری کلیشمی فاینل راونڈ میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیے ہیں۔
فائنل مقابلوں کے کامیاب قاریوں کے ناموں کا آج اعلان متوقع ہے۔