جارجیا میں ازان پر پابندی

IQNA

جارجیا میں ازان پر پابندی

8:12 - June 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3501000
بین الاقوامی گروپ: جاجیا میں مسلم کونسل سربراہ کے مطابق ازان پر پابندی لگا دی گئی ہے

جارجیا میں ازان پر پابندی


ایکنا نیوز-ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے maide.az،کے مطابق مسلم کونسل کے سربراہ شیخ رامین ایگیدوف نے کہا ہے کہ شہریوں کی عدم رضایت کے بہانے مساجد سے ازان پر پابندی لگادی گئی ہے اور صرف مسجد کے اندر ازان کی آواز ہونی چاہیے۔


انکا کہنا ہے کہ جب کلیساوں سے ناقوس کی صدا آزادانہ بلند ہوسکتی ہے تو ازان کی آواز پر پابندی کیوں ؟


مسلم کونسل کے سربراہ نے جارجیا میں تکفیری سرگرمی کی بھی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہابیت کی تبلیغ ملک کے لیے خطرناک ہے اور اس سے مقابلے کی ضرورت ہے۔


3507585
نظرات بینندگان
captcha