بین الاقوامی گروپ: پیرس کی مسجد «بیت الامان» پر حملے کرنے والے فرنچ باشندے کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Democrate Gazette»،کے مطابق نومبر ۲۰۱۵ کو فرنچ باشندہ تد هاکی نے چہار مرتبہ مسجد «بیت الامان» پر فائرکیا مگر خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق فایرنگ سے قبل یہ شخص سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ کا بھی مرتکب ہوا ہے۔
ملزم نے پیشمانی کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ قید کی مدت میں احترام مذہب کے حوالے سے غورو فکر کرونگا
هاکی نے مسجد پر حملوں کے واقعے پر معافی بھی مانگی ہے۔