بحرین ؛ آل خلیفہ نے شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردی

IQNA

بحرین ؛ آل خلیفہ نے شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردی

8:16 - June 21, 2016
خبر کا کوڈ: 3501029
بین الاقوامی گروپ: رژیم آل خلیفه نے شیعہ عوام اور علما پر دباو کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے

بحرین ؛ آل خلیفہ نے شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردی


ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم، کے مطابق بحرین کی وزارت داخلہ نے شیعہ عالم دین شیخ عیسی قاسم پر بے بنیاد الزامات اور انکی شہریت کی منسوخی کی تصدیق کردی ہے

تہتّر سالہ شیعہ عالم دین حاج شیخ عیسی احمد قاسم جو شیخ عیسی قاسم کے نام سے مشہور ہے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں پیدا ہوئے ہیں۔


شیخ عیسی «جمعیت بیداری اسلامی» پارٹی اور «جمعیت اسلامی روشنگری» کے علاوہ «مجلس دانشی اسلامی» گروپ کے سربراہ رہے ہیں۔


قابل ذکر ہے کہ آل خلیفه کی خفیہ ایجنسیوں نے گذشتہ دنوں میں بھی آٹھ شیعہ علما کو گرفتار کرلیا ہے جنمیں بحرین علما کونسل کے سربراہ شیخ مجید المشعل بھی شامل ہیں

بحرین علما کونسل نے شیعہ علما کے خلاف اقدامات کی بھر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کارروائیوں کا مقصد شیعہ طاقت کو کمزور کرنا ہے

آل خلیفہ نے اب تک درجنوں شیعہ باشندوں کی شہریت کو ختم کیا ہے۔


3508909

نظرات بینندگان
captcha