مصر؛ نئے «عبدالباسط‌» کی تلاش

IQNA

مصر؛ نئے «عبدالباسط‌» کی تلاش

9:52 - June 24, 2016
خبر کا کوڈ: 3501044
بین الاقوامی گروپ:نوجوانوں کے پروگرام«ألوان» میں باصلاحیت طالبعلموں کو بزرگ قرآنی اساتذہ جسیے استاد«نعینع» کے زریعے تربیت دی جائے گی تاکہ استاد «عبدالباسط عبدالصمد» جیسے قراء سامنے لایا جاسکے

مصر؛ نئے «عبدالباسط‌»جسیے قاریوں کی تلاش


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الأهرام» کے مطابق نوجوانوں کے پروگرام «الوان» ہر روز صبح دس بجے مصری چینل ٹو سے قرآنی پروگرام نشر کیا جاتا ہے ۔


پروگرام کے ڈائریکٹر«نهله بدرالدین» کے مطابق اس پروگرام کا مقصد نئے ٹیلینٹس کو متعارف کرانا ہے

انہوں نے کہا کہ اس وقت مصری معاشرہ استاد«عبدالباسط عبدالصمد»، شیخ «الحصری» اور استاد «طبلاوی» جیسے قاریوں سے محروم ہے اور اس پروگرام کے زریعے سے ہماری کوشش ہے کہ ایسی صلاحیتوں کو ڈھونڈا جائے جنکی تربیت کرکے ایسے قراء پیدا کیا جاسکے.


بدرالدین کا کہنا ہے کہ ان بچوں کو استاد «أحمد نعینع» جیسے اساتذہ کے توسط سے تربیت دینے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔


3509840

نظرات بینندگان
captcha