
ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق سعودی پولیس نے عبدالرحیم علی الفرج کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
اس سے پہلے اس شیعہ باشندے کے گھر کو بھی مسمار کیا گیا جہاں وہ اپنے بھائی کے ساتھ مقیم تھا
وزارت داخلہ کے مطابق اس حملے میں مجید کا بھایی عبدالرحیم زندہ بچنے میں کامیاب ہوا ہے۔
صوبہ الشرقیه میں عوام فروری ۲۰۱۱ سے اپنے حقوق کے لیے مظاہرے کررہے ہیں اور اب تک مظاہروں میں متعددلوگ گرفتار، زخمی اور شہید ہوچکے ہیں جنکے حوالے سے انسانی حقوق کے عالمی ادارے بھی تشویش کا اظھار کرچکے ہیں۔
سعودی رژیم کے ہاتھوں گذشتہ مہینوں شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر سمیت سینتالیس شیعہ باشندے«دہشت گردی» کے الزام میں پھانسی کی سزا پاچکے ہیں ۔