دبئی«زیباترین آواز» قرآنی مقابلے کا اختتام

IQNA

دبئی«زیباترین آواز» قرآنی مقابلے کا اختتام

9:38 - June 25, 2016
خبر کا کوڈ: 3501050
بین الاقوامی گروپ: دبئی میں جاری بیسویں بین الاقوامی قاریوں کے درمیان خوبصورت ترین آواز مقابلے کے کامیاب قاریوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا

دبئی«زیباترین آواز» قرآنی مقابلے کا اختتام


ایکنا نیوز- دبئی میں جاری بیسویں بین الاقوامی قاریوں کے درمیان خوبصورت ترین آواز مقابلے کے کامیاب قاریوں کے ناموں کا باقاعدہ اعلان ہوچکا ہے اور ججز کمیٹی کے مطابق بحرین کے قاری «جاسم خلیفه ابراهیم خلیفه حمدان» بنگلہ دیش کے «عبدالله المأمون» اور لیبیا کے قاری «عبدالرحمن عبدالجلیل محمد ابراهیم الجهاتی» اول تا سوم پوزیشن کے حقدار قرار پائے ہیں۔

بیسیویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے آٹھ قاریوں میں یہ مقابلہ منعقد ہوا تھا.


اس مقابلے میں تھائی لینڈ کے «حسین ساموه» پاناما کے قاری «عبدالله سالم باتیل باتیل» بحرین کے «جاسم خلیفه ابراهیم خلیفه حمدان» سینیگال کے«محمد حسن مالک دیوب» ترکی کے «فاروق شاهین» بنگلہ دیش کے قاری «عبدالله المأمون» لیبیا کے «عبدالرحمن عبدالجلیل محمد ابراهیم الجهاتی» نایجیریا کے، «ابراهیم اسماعیل ابراهیم» حصہ لے رہے تھے۔

ایرانی کے قاری«مجتبی علیرضالو» ناگزیر وجوہات کی بنا پر مقابلے میں شریک نہ ہوسکا تھا.


3509988

نظرات بینندگان
captcha