پاکستان؛عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان

IQNA

پاکستان؛عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان

13:33 - June 28, 2016
خبر کا کوڈ: 3501072
بین الاقوامی گروپ:وفاقی حکومت کی جانب سے رواں برس عیدالفطر کے موقع پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
پاکستان؛عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان

ایکنا نیوز- ڈان نیوزکے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 5 جولائی سے 8 جولائی تک ہوں گی۔

شوال کے چاند کو دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5 جولائی کو ہوگا۔

البتہ جن اداروں میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہے وہ چھ دن عیش کریں گے۔

اجلاس میں علماء کرام اور پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے ماہرین شامل ہوں گے۔

پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق عیدالفطر 6 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔

نظرات بینندگان
captcha