یورپ سے الگ ہونے کے بعد برطانیہ میں مسلمانوں پر حالات مزید تنگ

IQNA

یورپ سے الگ ہونے کے بعد برطانیہ میں مسلمانوں پر حالات مزید تنگ

10:06 - June 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3501076
بین الاقوامی گروپ:ریفرنڈم میں یورپ سے جدائی کے فیصلے کے بعد مسلمان شدید اسلامو فوبیا کا شکار ہوسکتے ہیں

یورپ سے الگ ہونے کے بعد برطانیہ میں مسلمانوں پر حالات مزید تنگ


ایکنا نیوز- روزنامه اینڈیپنڈنٹ کے مطابق اسلام ہراسی پر نظر رکھنے والے ادارے«ٹل ماما» کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریفرنڈم میں جدائی کے فیصلے کے بعد برطانیہ میں مسلمان پر حملوں میں شدید تیزی آسکتی ہے۔

باحجاب خواتین بالخصوص ان دنوں مزید سخت حالات کا سامنا کرسکتی ہیں اور انکو روزہ مرہ معاملات میں سخت ترین دشواریاں پیش آسکتی ہیں۔


رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال اسلامو فوبیا کا شکار ۶۱ فیصد مسلمان خواتین بن چکی ہیں۔


رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آوروں میں اکثر کی عمر ۱۳ سے اٹھارہ سال کے جوان ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ نسل جوان میں کسقدر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلایا گیا ہے

سابق وزیر شاهد مالک نے خبردار کیا ہے کہ یورپ سے جدائی کے بعد مسلمانوں کے خلاف حالات سنگین ہوسکتے ہیں۔


3511147

نظرات بینندگان
captcha