
ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق جاپانی بنیادی قوانین کے برعکس افراد کے خصوصی حقوق پر نظارت کا فیصلہ مسلمانوں کے حوالے سے صادر کیا گیا ہے
کچھ عرصے پہلے انکشاف ہوا تھا کہ جاپان میں کیی سالوں سے پولیس مسسلمانوں کی کڑی نگرانی کررہی ہے.
اس رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ حلال ہوٹلوں ، اسلامی تنظیموں اور مساجد کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے اور اس انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر کھل کر یہ مسلہ بیان کیا جاتا رہا۔
مسلمانوں کے ایک سترہ رکنی وفد نے اس پر شکایت کا فیصلہ کیا مگر عدالت میں دو بار رجوع کے باوجود مسلمانوں کی درخواست کو خارج کیا گیا
عدالت میں اس حکم کو «بین الاقوامی دہشت گردی» سے مقابلے کے لیے ضروری قرار دیا گیا تھا
مسلمانوں کے وکیل جونکو هایاشی کا کہنا ہے : «ہمیں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں پر نظارت کا بنیادی قوانین سے کوئی تعلق نہیں ،ہم اس حوالے سے کام کررہے ہیں کہ کسطرح اس نظارت کا شہری حقوق اوربنیادی قوانین سے تعلق نہیں.»