کینیڈا؛ چھ شہروں میں اسلامو فوبیا کے خاتمے کا عزم

IQNA

کینیڈا؛ چھ شہروں میں اسلامو فوبیا کے خاتمے کا عزم

9:32 - July 03, 2016
خبر کا کوڈ: 3501091
بین الاقوامی گروپ: چھ شہروں میں اسلام ہراسی کی مذمت کرتے ہوئے ان سے مقابلے کے عزم کا اظھار کیا گیا ہے
کینیڈا؛ چھ شہروں میں اسلامو فوبیا کے خاتمے کا عزم

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «CBC»،کے مطابق وینڈزور اور لندن سمیت چھ شہروں میں اسلام ہراسی سے مقابلے کے حوالے سے مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

دیگر شہروں میں ونکوور، کلگری، ٹورنٹو اور مونٹرال بھی اسلامو فوبیا سے مقابلے کے مہم میں شامل ہورہا ہے.


کینیڈین ڈے کے حوالے سے ان تمام شہروں میں آج پریس کانفرنسز میں اسلامو فوبیا کی مذمت کی جائے گی

یہ مہم اسلامی کونسل کی کوششوں سے ان شہروں میں شروع کیا گیا ہے

اس کونسل کے مطابق ان شہروں میں اسلامو فوبیا میں شدت آرہی ہے۔


3512184

نظرات بینندگان
captcha