
ایکنا نیوز- سڈنی میں ایرانی ثقافتی سفیر محسن ابوطالبی نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا :
محفل حسن قرآت گذشتہ جمعرات کو ایرانی اور دیگر ممالک کے قاریوں کی شرکت کے ساتھ امام بارگاہ «نبی اکرم(ص)» میں منعقد کی گیی تھی۔
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے حوالے سے محفل حسن قرات ۱۹:۳۰ رایزنی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوئی
جسمیں ایران کے قاری مرتضی صابری اور سیدمصطفی طاهری، قادر علیزاده اور مصطفی اشرفی نے افغانستان سے قرآت کا اعزاز حاصل کیا
جبکہ هاشم بداوی عراق کی نمایندگی میں تلاوت کرنے والوں میں شامل تھا۔