
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Muslim Village»،کے مطابق ہزاروں طالب علموں کی شرکت کے ساتھ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا
انسانی حقوق کے اداروں کے تعاون سے دی گیی افطار پارٹی میں مسلمان طلبا کے علاوہ عیسائی طلبا بھی بڑی تعداد میں شریک تھی۔
اس افطار پارٹی میں مسلمان اور عیسائی دانشوروں نے خطاب میں مذاہب میں ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا
اس افطار پارٹی کا اصل مقصد مسلمان روزہ دار طالب علموں کا احترام سکھانا اور طلباء میں ہم آہنگی کی فضا ایجاد کرانا ہے۔