ڈنمارک میں قرآنی فن پاروں کی نمائش

IQNA

ڈنمارک میں قرآنی فن پاروں کی نمائش

8:05 - July 04, 2016
خبر کا کوڈ: 3501103
بین الاقوامی گروپ: خوبصورت قرآنی فن پاروں کی نمائش ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے کپنھاگ میں منعقد کی گئی

ڈنمارک میں قرآنی فن پاروں کی نمائش


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے رمضان المبارک کے موقع پر دیدہ زیب قرآنی فن پاروں کی نمایش منعقد کی گیی

کاغذ اور جلد کے علاوہ قالین پر نقش کیے قرآنی خطاطی کے نمونے عوام کی دلچسپی کا محور بنے رہے جو عثمان طہ خط میں منقوش تھے۔


اسلامی فن خطاطی سے نا آشنا شہریوں نے ایرانی اور اسلامی فن خطاطی کو سراہا

ماہرین کے مطابق اس طرز کی نمایش اس سے پہلے اس علاقے میں منعقد نہیں ہوئی تھی۔


شمالی یورپ کے علاقے میں اس قرآنی نمایش کے انعقاد پر عوام نے خوشی کا اظھار کیا ۔


3512430

نظرات بینندگان
captcha