سوئیڈن؛ شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کا میزبان

IQNA

سوئیڈن؛ شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کا میزبان

9:52 - July 05, 2016
خبر کا کوڈ: 3501106
بین الاقوامی گروپ: امام علی(ع) اسلامی مرکزاسٹاک ہوم کے تعاون سے چوتھا قرآنی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے

سوئیڈن؛ شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کا میزبان


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «imamalicenter.se» کے مطابق حسن قرائت، ترتیل، حفظ، اذان اور مفاهیم کے مقابلے 12 اگست تک جاری رہیں گے

قرآنی مقابلوں کے انعقاد کا مقصد قرآنی تعلیمات و ثقافت کی تریج، قرآنی صلاحیتوں کو متعارف کرانا،قاریان قرآن کی حوصلہ افزائی اور ان میں تجربوں کا تبادلہ بتایا جاتا ہے

کامیاب قرآء کی ایرانی مقابلوں میں شرکت

اسلامی مرکز اسٹاک ہوم کے قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کو بعد میں ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کے لیے بھیجوایا جائے گا

شمالی یورپ کے ممالک کے نوجوانوں اور جوانوں کے الگ الگ مقابلے منعقد ہوں گے

جوانوں کے حفظ مقابلے میں ۳۰ پارے، ۲۰ پارے، ۱۰ پارے اور ۵ پارے جبکہ ۱۶ سال سے کم عمر کے مقابلے میں پہلے اور آخری پارے کا حفظ شامل ہے

سات اگست تک خواہشمند طلبا نام لکھوا سکتے ہیں

افتتاحی تقریب 12 اگست، پہلا مرحلہ ، 13 م اور فائنل و اختتامی تقریب 14 اگست کو منعقد ہوگی۔

3512686

نظرات بینندگان
captcha