استنبول ؛ ۱۰۰۱ مسلم ایجادات کی نمائش

IQNA

استنبول ؛ ۱۰۰۱ مسلم ایجادات کی نمائش

10:05 - July 05, 2016
خبر کا کوڈ: 3501108
بین الاقوامی گروپ: نمایش بعنوان «۱۰۰۱ مسلم ایجادات» استنبول کی «بیرونی» یونیورسٹی میں میڈیکل،ریاضی،فزکس اور دیگر ٹیکنالوجی میں ایجادات کے حوالے سے منعقد کی گئی ہے

استنبول ؛ ۱۰۰۱ مسلم ایجادات کی نمائش


ایکنا نیوز- روزنامه «ڈیلی صباح» کے مطابق قرون وسطی کو عالم اسلام میں سیاہ دور کے حوالے سے جانا جاتا ہے مگر اس دور میں بھی مسلم دنیا تجربے سے گذر رہی تھی اور اسی دور کی ایجادت کی بنیاد پر نئی ترقی کا دور کھڑا نظر آتا ہے

نمائش بعنوان «۱۰۰۱ مسلم ایجادات» ایک برطانوی این جی اوز کی مدد سے اس دور کی ایجادات کو متعارف کرانے کے حوالے سے منعقد کی گیی ہے۔


یہ نمائش اس سے پہلے دیگر شہروں جیسے لندن، نیویارک، پیرس، پکن اور کوالالمپور میں بھی منعقد ہوچکی ہے

مسلم ایجادات کی نمائش ۲۵ مرداد تک استنبول یونیورسٹی میں جاری رہے گی

«۱۰۰۱ مسلم ایجادات» نمایشگاہ کو لاکھوں لوگ اب تک پسند کرچکے ہیں اور اس نمایشگاہ کا مقصد مختلف علوم میں مسلمانوں کی کاوشوں کو متعارف کرانا ہے۔


3512807

نظرات بینندگان
captcha