دہشت گردی اور شدت پسندی کے حوالے سے کرغیزستان میں خصوصی نشست

IQNA

دہشت گردی اور شدت پسندی کے حوالے سے کرغیزستان میں خصوصی نشست

9:10 - July 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3501122
بین الاقوامی گروپ: دہشت گردی اور شدت پسندی روکنے کے حوالے سے نشست میں کرغیزستان اور روس کے دانشور شریک تھے

دہشت گردی اور شدت پسندی کے حوالے سے کرغیزستان میں خصوصی نشست


ایکنا نیوز- شدت پسندی کے حوالے سے منعقدہ نشست میں ماہرین کی انجمن (فکر)، انجمن غازیان اور انسداد دہشت گردی کی بین الاقوامی انجمن کے ماہرین اور دانشوروں نے تبادلہ خیال کیا ہے۔


نشست سے خطاب میں المیرا ایمان علیوا نے کہا : شدت پسندی میں اضافے کی اہم وجہ حکومتی اداروں اور دیگر غیر حکومتی تنظیموں میں ہم آہنگی کا نہ ہونا ہے اور اس وجہ سے شدت پسند تنظمیں جوانوں کو اپنی جانب راغب کررہی ہیں جس کے لیے ضروری ہے کہ ان اداورں میں رابطے کو بہتر کیا جائے۔


انہوں نے کہا کہ فورسز کے اداروں کا تعلیمی،صحت،سیکورٹی اور ثقافتی اداورں سے تعلقات کو بہتر بنانے کے ساتھ تمام مسالک اور مذاہب سے رابطہ بھی اہم ہے

کثیرالمنافع ممالک کی اس نشست میں مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔


3513670

نظرات بینندگان
captcha