
ایکنا نیوز- الجزائر کے روزنامه «الخبر» کے مطابق یونیسکو نے اسلام کے حوالے سے اعتراض کرنے والوں کو منہ بند کرتے ہوئے رسمی طور پر اعلان کیا ہے کہ «اسلام دنیا کا پر امن ترین مذہب ہے»
یونیسکو اور بین الاقوامی فاونڈیشن «صلح» کے مشترکہ بیان میں یہ اعلان کیا گیا ہے۔
مذکورہ اداروں نے چھ مہینے تمام مذاہب کے حوالے سے مکمل تحقیقات کے بعد دین اسلام کو پر امن ترین ہونے کا سند جاری کردیا ہے
پیس ریسرچ سنٹر کے سربراہ «رابرت ماگی»، نے یونیسکو ادارے کے چند نمایندوں کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا : «چھ مہینے کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ اسلام دنیا کے صلح آمیر ترین دین میں سے ہے».
انہوں نے کہا کہ بلاشبہ دہشت گردانہ واقعات کو اسلام سے جوڑنا درست نہیں اور اسلام کا مطلب ہی " امن و سلامتی " ہے۔