مصر؛ قرآنی مقابلہ «حنجره طلائی» کے کامیاب قاریوں کا اعلان

IQNA

مصر؛ قرآنی مقابلہ «حنجره طلائی» کے کامیاب قاریوں کا اعلان

8:18 - July 13, 2016
خبر کا کوڈ: 3501146
بین الاقوامی گروپ: وزارت امور جوانان کی جانب سے «حنجره طلائی» یا سنہرا گلا قرآنی مقابلوں کے کامیاب قاریوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے

مصر؛ قرآنی مقابلہ «حنجره طلائی» کے کامیاب قاریوں کا اعلان


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الاهرام» کے مطابق حفظ وحسن قرآت مقابلہ بعنوان «حنجره طلائی» وزارت امور جوانان اور سپورٹس کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا

مصر کے صوبہ اسکندریہ میں مقابلے رمضان المبارک کے حوالے سے منعقد ہوئے تھے جنمیں 162 قاری اور حافظ شریک تھے جنمیں طلبا اور طالبات کا الگ الگ مقابلہ منعقد کیا گیا تھا۔


حفظ میں قرآن کا چوتھا حصا سوره «ناس» تا «یس» برایے دس تا بارہ سال ، حفظ ۱۵ پارے قرآن ، سوره «ناس» تا «کهف» برایے ۱۲ تا ۱۴ سال اور حفظ مکمل قرآن مجید ۱۴ تا ۱۶ سال شامل تھا۔


اختتامی تقریب میں کامیاب طلبا کے درمیان انعامات تقسیم کیے گیے۔

ججز میں جامعہ الازھر اور مصر کی وزارت اوقاف کے قرآنی ماہرین شریک تھے جنہوں نے مقابلوں کے اعلی معیار کو قابل تعریف قرار دیا ۔


3514524



نظرات بینندگان
captcha