مرقد امامین عسکریین(ع) پر حملے کا منصوبہ ناکام

IQNA

مرقد امامین عسکریین(ع) پر حملے کا منصوبہ ناکام

7:54 - July 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3501162
بین الاقوامی گروپ: سامرا کے پولیس آپریشن انچارج کے مطابق حرم مطهر امامین عسکریین(علیهما السلام) پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے

مرقد امامین عسکریین(ع) پر حملے کا منصوبہ ناکام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے براثا کے مطابق عراق میں جاری آپریشن کے میڈیا شعبے کی پریس ریلیز کے مطابق سامرا میں پولیس کی اسپشل آپریشن انچارج کی کارروائیوں میں تین خطرناک دہشت گردفتار ہوچکے ہیں اور حرم مطهر امامین عسکریین(علیهما السلام) کے اطراف میں ممکنہ دیگر دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔


اطلاعات کے مطابق مذکورہ افراد حرم مطهر امامین عسکریین(علیهما السلام) پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔


3515109

نظرات بینندگان
captcha