ہندوستان؛ ۹۰۰ ہندوں کا قبول اسلام

IQNA

ہندوستان؛ ۹۰۰ ہندوں کا قبول اسلام

10:48 - July 18, 2016
خبر کا کوڈ: 3501179
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تبلیغی مراکز«صبحا» اور «تربیه» کی کوششوں سے سال ۲۰۱۵ میں نو سو ہندو مشرف بہ اسلام ہوچکے ہیں

ہندوستان؛ ۹۰۰ ہندوں کا قبول اسلام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «سنڈے اسٹینڈرڈ» کے مطابق تربیت تبلیغی مرکز کے ڈائریکٹر علی کویا کا کہنا ہے کہ سال ۲۰۱۵ میں اس مرکز کی کوشش سے ۳۰۰ اور صبحا مرکز میں ۶۰۰ ہندو اسلام قبول کرچکے ہیں۔

اس حوالے سے تمام تفیصلات کیرالہ صوبے کو پولیس مرکز کو پیش کیا جاچکا ہے

قابل ذکر ہے کہ ان مسلمانوں میں اور داعش کے ملحق ہونے والے بعض افراد میں کسی طرح کا کوئی تعلق نہیں۔


کیرالہ کے وزیر اعلی اومن چندی، کا کہنا ہے کہ سال ۲۰۰۶ سے اب تک اس صوبے کے ۲۶۶۷ عورتیں اسلام قبول کرچکی ہیں

کیرالہ میں ۲۷ فیصد (ایک تہائی کے قریب ) مسلمان آبادی موجود ہے جنمیں سے دس لاکھ افراد شیعہ مسلمان ہیں۔۔


صوبے کے بعض شہروں جسیے کالی کت اور مالام پورام میں نوے فیصد سے زائد مسلمان بستے ہیں اور ایک مقامی عالم دین کے مطابق اس صوبے میں اس وقت ۱۱ هزار مساجد آباد ہیں۔


3515505
نظرات بینندگان
captcha