کروشیا میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے/ موحدامین اور نژاد‌تبریزی ایران کے نمائندے

IQNA

کروشیا میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے/ موحدامین اور نژاد‌تبریزی ایران کے نمائندے

7:07 - July 19, 2016
خبر کا کوڈ: 3501183
بین الاقوامی گروپ: کروشیا میں ایرانی ثقافتی سفیر کے مطابق بین الاقوامی مقابلوں میں موحدامین اور نژاد‌تبریزی بطور ایرانی نمائندے شرکت کریں گے

کروشیا میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے/ موحدامین اور نژاد‌تبریزی ایران کے نمائندے


ایکنا نیوز- کروشیا میں ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر مهدی رضا کا کہنا ہے کہ کروشیا کے زاگرب اسلامی مرکزمیں پہلا بین الاقوامی مقابلہ حفظ اور حسن قرآت منعقد کیا جارہا ہے جسمیں منعقد کیا جارہا ہے جسمیں45 ممالک سے حفاظ اور قرآء شرکت کریں گے

انکا کہنا ہے کہ مقابلوں میں ایران کے احمد ابوالقاسمی کو بطور جج ، ھادی موحد کو قرآت اور رضا نژاد کو حفظ میں شرکت کی دعوت دی گیی ہے.


مهدی رضا کے مطابق کروشیا میں اسلام کے رسمی ہونے کے سو سال پورے ہونے پر تیس جولایی کو قرآنی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے اور حکومت بھی مقابلے کے انعقاد پر رضامند ہے

اہل سنت سے تعلق رکھنے والے قاری هادی موحد امین ایران میں منعقدہ مقابلوں میں اعلی کارکردگی دکھا چکے ہیں۔


اور کارکردگی کے بنا پر اس مقابلے میں وہ ایران کی نمایندگی کریں گے۔

نوجوان حافظ رضا نژاد تبریزی کا تعلق اصفھان سے ہے اور انکو بھی ملکی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن لینے پر اس مقابلے میں بیجھوایا جارہا ہے۔


3515985

نظرات بینندگان
captcha