ترکی کی دیانت پارٹی پر بھی بغاوت کا الزام

IQNA

ترکی کی دیانت پارٹی پر بھی بغاوت کا الزام

5:54 - July 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3501193
بین الاقوامی گروپ: ترکی کی دیانت تنظیم کے مطابق انکے 492 ممبران کو بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں کام سے فارغ کیا گیا ہے

ترکی کی دیانت پارٹی پر بھی بغاوت کا الزام


ایکنا نیوز- روزنامه «حریت» کے مطابق ترکی کی دیانت تنظیم کے مطابق انکے 492 ممبران کو بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں ملک کے اندر اور باہر مختلف عہدوں سے فارغ کیا گیا ہے۔


دیانت تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس الزام کے حوالے سے ضروری ہے کہ شفاف انداز میں تحقیقات کی جائے۔


دیانت پارٹی نے واضح کیا کہ جو افراد بغاوت میں ملوث تھے انکی میتوں پر نمازہ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔


3516353

نظرات بینندگان
captcha