بین الاقوامی گروپ : جنرل جعفری نے کہا کہ بعض علاقائي ممالک اور آل سعود ہمارے کھلے دشمن بن گئے ہیں اور وہ ایران کے اندر بدامنی اور دہشت گردی پھیلانے کے سلسلے میں مخۃلف منصوبوں پر کام کررہے ہیں لیکن ان کے تمام منصوبوں کو ایرانی سکیورٹی دستے ناکام بنادیتے ہیں