شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی کے خلاف ملک گیر دھرنا

IQNA

شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی کے خلاف ملک گیر دھرنا

9:35 - July 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3501208
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کی دعوت پر ملک کے اکثر بڑے شہروں میں دھرنا دیا گیا

شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی کے خلاف ملک گیر دھرنا


ایکنا نیوز- وطن عزیز پاکستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف اور ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے اظہار یکجتی کے لیے ملک بھر میں اہم شاہراہوں کو بلاک کرکے دھرنا دیا گیا۔

دھرنوں میں خواتین ،بچوں اور جوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔


کوئٹہ میں مجلس وحدت کی احتجاجی ریلی مغربی بائی پاس پر نکالی گئی جسمیں معروف علما کے علاوہ ممبر صوبائی اسمبلی آغا رضا بھی شریک تھے۔


مظاہرین تکفیری گروپوں کے خلاف آپریشن اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام کا مطالبہ کررہے تھے۔
نظرات بینندگان
captcha