کوئٹہ میں شہادت امام جعفر صادق(ع) پر مجلس عزا کا اہتمام

IQNA

کوئٹہ میں شہادت امام جعفر صادق(ع) پر مجلس عزا کا اہتمام

8:52 - July 30, 2016
خبر کا کوڈ: 3501250
بین الاقوامی گروپ: کویٹہ کے مدرسہ فاطمہ زہرا میں مجلس عزا آج شام منعقد کی جارہی ہے

کوئٹہ میں شہادت امام جعفر صادق پر مجلس عزا کا اہتمام


ایکنا نیوز- رپورٹ کے مطابق آسمان ولایت کے چھٹے ستارے حضرت امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کی مناسبت سے جہاں ایران بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے وہاں امام (ع) کی شہادت کی مجالس پاکستان کے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں بھی منعقد کی جارہی ہیں۔


کوئٹہ کے مدرسہ فاطمہ زہرا(س) میں حضرت امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کے حوالے سے ایک روزہ مجلس عزا آج منعقد ہو گی جس سے خواتین دانشور خطاب کریں گی۔


مقامی وقت کے مطابق مجلس ٹھیک ساڑھے چار بجے بجے شروع ہوگی۔

مجلس عزا میں تمام مومنین ومومنات سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جعفر صادق(ع) ۲۵شوال کو خلیفہ وقت کی طرف سے دی جانے والی زہر کے اثر سے شہید ہوئے تھے۔

نظرات بینندگان
captcha