
ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الامة کے مطابق القاعده کے عناصر نے سابق فراری صدر منصور ہادی کے ایجنٹوں کی مدد سے شیخ «السودی» کی قبر کھود کرجسد کی توہین اور مزار کو بارود سے تباہ کردیا ہے۔
مزار اڈانے کے دوران بیس افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔
یمنی میڈیا کے مطابق سعودی تکفیری تنظیم کے رہنما حارث العزی اور همام الصنعانی نے واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔