انڈونیشیاء میں اسلامی یونیورسٹی کا قیام

IQNA

انڈونیشیاء میں اسلامی یونیورسٹی کا قیام

7:00 - August 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3501265
بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیا کے صدر جوکوویڈودو نے ملک میں اسلامی یونیورسٹی بنانے کا حکم صادر کردیا ہے

انڈونیشیاء میں اسلامی یونیورسٹی کا قیام


ایکنا نیوز- روزنامہ «جکارتہ پوسٹ» کے مطابق انڈونیشیا کے صدر جوکوویڈودو نے قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ کہ اسلامی یونیورسٹی ملک میں اسلامی علوم کے ایک اہم مرکز میں تبدیل ہوسکتا ہے۔


انہوں نے کہا اب وقت آگیا ہے کہ انڈّونیشیا اسلام علوم کا سرچشمہ بنے اور دیگر ممالک کے طلباء یہاں آکر اسلامی علوم حاصل کریں۔


صدر جوکوویڈودو نے قرآنی تعلیمات کو امن ومحبت اور کامیاب زندگی کا راز قرار دیتے ہوئے عوام سے شعور اور وحدت کا مطالبہ کیا۔


چھبیسویں قرآنی مقابلے مغربی شہر ماتارا میں جاری ہیں جسمیں پانچ ہزار طلبا شرکت کررہے ہیں۔

حفظ ، قرآت اور قرآنی فھمی کا مذکورہ مقابلہ ہر سال حکومت کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے۔

3518933

نظرات بینندگان
captcha