ایک ایسی آیت جس نے ننھے قاری کو رونے پر مجبور کیا

IQNA

ایک ایسی آیت جس نے ننھے قاری کو رونے پر مجبور کیا

7:09 - August 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3501273
بین الاقوامی گروپ: مقابلہ حفظ قرآن مجید میں ننھے قاری نے سورہ جمعہ کی آیت کی تلاوت کی تو انکے آنسو بے اختیار نکل پڑے

ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق جنوبی ایشا کے ایک ملک سے تعلق رکھنے والے ننھے قاری نے جب سورہ جمعہ کی آیت آٹھ

«قُلْ إِنَّ الْمَوْتَ الَّذِي تَفِرُّونَ مِنْهُ فَإِنَّهُ مُلَاقِيكُمْ ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلَى عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ:

" جس موت سے تم بھاگتے ہو جلد تم سے ملاقات کرے گی اور اسکے بعد تمھارے دانا پروردگار کی جانب تمھِیں لوٹایا جایے گا اور جو تم کرتے رہے اس سے تمھیں آگاہ کیا جایے گا"


کی تلاوت کی تو بے اختیار روپڑے اور دیر تک مزید تلاوت نہ کرسکے، اس موقع پر سامعین بھی شدت غم سے متاثر نظر آئے۔


3519081



نظرات بینندگان
captcha