IQNA

7:20 - August 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3501276
بین الاقوامی گروپ: ایران اور سینیگال کے مشترکہ تعاون سے جامع مسجد ڈاکار میں قرآنی نمایش منعقد کی گئی۔

ایران کے تعاون سے سینیگال میں قرآنی نمائش کا انعقاد


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق پہلی قرآنی – ثقافتی نمایش ایرانی رایزنی مرکز اور انجمن مدارس سینیگال کے تعاون سے ڈاکار جامع مسجد میں منعقد کی گئی ہے۔


قرآنی – ثقافتی نمایش میں پچاس سے زائد پوسٹرز، تصاویر اور قرآنی خطاطی پر مبنی فن پارے شامل ہیں۔


نمایش دیکھنے کے لیے سیینیگال کے مختلف ثقافتی اور قرآنی اداروں سے طلبا جامع مسجد آرہے ہیں

نمایش کا مقصد قرآنی فن کی ترویج اور آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔


3519291

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: