IQNA

6:35 - August 08, 2016
خبر کا کوڈ: 3501314
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مسلمانوں کے اجلاس کے ہمراہ نوجوانوں کے لیےبارہواں سالانہ قرآنی مقابلہ بھی منعقد کیا گیا ہے

امریکہ ؛ میشی گن مین مقابلہ حسن قرآت


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Muslim Congress» کے مطابق سالانہ قرآنی مقابلے میں حفظ،قرآت اور تفسیر شامل ہے جنمیں نوجوان اور جوان شرکت کریں گے

مذکورہ مقابلوں کے ابتدائی مراحل پہلے ہی منعقد ہوچکے ہیں اور فاینل میں پہنچنے والوں کے درمیان مقابلہ ہوگا

امریکہ میں مسلمانون کا بارہواں سالانہ اجلاس «امام مهدی(عج)؛ نجات دہندہ انسانیت» منعقد کیا گیا ہے۔


حجت‌الاسلام علی‌اكبر بديعی کے مطابق سالانہ اجلاس میں امریکہ اور کینیڈا سے تین ہزار ممبران شرکت کررہے ہیں

پیروان اہل بیت میں آشنایی، نماز،زکات،اسلام اور دہشت گردی کے موضوعات پر دہشت گردی اور عیسایی اور یہودی دانشوروں سے ملاقات اور تبادلہ خیال اجلاس کے پروگرام میں شامل ہے۔


اجلاس کے موقع پر ہر سال معروف عالم دین آیت‌الله جوادی آملی کا پیغام بھی سنایا جاتا ہے اس سال بھی انکا پیغام حضرت مهدی(عج) اور انکے ظہور اور منتظروں کی ذمہ داریوں کے حوالے سے پڑھ کر سنایا گیا ۔


3520743

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: