
ایکنا نیوز- نیوزایجنسی شفقنا کے مطابق ویٹکن میں اکیس شامی پناہ گزینوں کے اعزاز میں کھانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
کھانے کی دعوت کے حوالے سے ویٹکن کے عہدہ دار گریک بورک نے کہا : کھانے کی دعوت سے شامی پناہ گزینوں کو یہ موقع فراہم کیاگیا کہ وہ اٹلی میں نئی زندگی کے آغاز کے حوالے سے اظھار خیال کرسکے۔
کھانے پر شامی بچوں نے اپنے بنائے ہوئے پینٹنگز پاپ فرانسیس کو پیش کیا اور جوابا پاپ نے بھی بچوں کو انعامات دیے۔